انتہا پسند یہودیوں نے مسجدِ اقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی

کٹر یہودی  گاہے بگاہے اس قسم کی نازیبا حرکات  کے مرتکب ہوتے رہتے ہیں

1449862
انتہا پسند یہودیوں نے مسجدِ اقصی  کی ایک بار پھر بے حرمتی کی

اسرائیلی پولیس کی ہمراہی میں بھاری تعداد میں انتہا پسند یہودیوں نے مقبوضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع قبلہ اول  کے صحن پر دھاوا بول دیا۔

القدس اسلامی اوقاف   کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس کا تحفظ حاصل ہونے والے 70 انتہا پسند یہودیوں نے مسجدِ اقصی  کے جنوب مغرب میں واقع الا مغرب دروازے سے قبل اول  میں داخل ہوتے ہوئے بے  حرمتی کی۔

خیال رہے  کہ کٹر یہودی  گاہے بگاہے اس قسم کی نازیبا حرکات  کے مرتکب ہوتے رہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں