شام: بم دھماکہ، 3 فوجی زخمی

مخالفین کے زیر کنٹرول تحصیل تل عبید میں شامی نیشنل فورسز کی گاڑی میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی

1432996
شام: بم دھماکہ، 3 فوجی زخمی

شام کے شمال میں مخالفین کے زیر کنٹرول تحصیل تل عبید میں شامی نیشنل فورسز کی گاڑی میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ترکی کے طرف سے کئے گئے چشمہ امن آپریشن کے ذریعے دہشت گردی سے پاک کئے گئے علاقے تل عبید کی سولوک شاہراہ پر دورانِ سفر نیشنل فورسز کی گاڑی میں دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو اطراف کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

جائے وقوعہ پر تحقیق کرنے والی مقامی سکیورٹی فورسز کے اندازے کے مطابق دھماکہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی طرف سے کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں