یہودیوں کا فلسطینی گاڑیوں پر حملہ

مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطاق  یہودیوں کے ایک گروپ نے  نبلوس شہر سے منسلک موضع الا  سیویہ میں  رات کے وقت دھاوا بولا

1431805
یہودیوں کا فلسطینی گاڑیوں پر حملہ

یہودی رہائشیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر  فلسطینیوں کی 8 گاڑیوں کو نقصان پہنچا یا اور بعض مکانات  پر نسل پرست نعرے درج کیے۔

مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطاق  یہودیوں کے ایک گروپ نے  نبلوس شہر سے منسلک موضع الا  سیویہ میں  رات کے وقت دھاوا بولا۔

فلسطینیوں  کے بعض مکانات پر ابرانی زبان میں نسل پرست نعرے درج کیے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔

 

 



متعللقہ خبریں