لیبیا، قومی مطابقت قوتوں کی حفتر کے خلاف پیش قدمی جاری

فوجی دستوں نے  غیر قانونی حلیفہ قوتوں کو حمزہ عسکری کیمپ سے نکال باہر کیا ہے

1422455
لیبیا، قومی مطابقت قوتوں کی حفتر کے خلاف پیش قدمی جاری

لیبیائی فوج دارالحکومت طرابلس  کے جنوبی علاقوں میں حلیفہ حفتر کی قوتوں کے سامنے پیش قدمی کر رہی  ہے تو  اس نے سٹریٹیجک حمزہ عسکری کیمپ  پر مکمل طور پر قبضہ کر لیا ہے۔

فوج کے سرکاری ترجمان کرنل محمد قنون  کا کہنا ہے کہ فوجی دستوں نے  غیر قانونی حلیفہ قوتوں کو حمزہ عسکری کیمپ سے نکال باہر کیا ہے۔

فوج کی ملیشیا قوتوں کے خلاف پیش قدمی جاری ہونے کا ذکر کرنےو الے قنون کا کہنا ہے کہ  حفتر قوتوں کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں  کی صفائی کا کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں