سعودی عرب میں متعین امریکی دفاعی قوت میں کمی کی جا رہی ہے:وال اسٹریٹ جرنل کا دعوی

وال اسٹریٹ جرنل سے گفتگو کے دوران ایک امریکی عہدےدار نے بتایا کہ پیٹریوٹ دفاعی نظام کے علاوہ  ہماری فضائیہ کے دو جنگی طیاروں کے بیڑے بھِ سعودی عرب سے رخصت ہو گئے ہیں جبکہ ہم خلیج بصرہ میں بھی اپنی قوت میں کمی کا ارادہ رکھتے ہیں

1413149
سعودی عرب میں متعین امریکی دفاعی قوت میں کمی کی جا رہی ہے:وال اسٹریٹ جرنل کا دعوی

  دعوی کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں متعین امریکی دفاعی نظام پیٹریوٹ اور فوجیوں کی جزوی تعداد  کم کر دی جائے گی ۔

 وال اسٹریٹ جرنل سے گفتگو کے دوران ایک امریکی عہدےدار نے بتایا کہ پیٹریوٹ دفاعی نظام کے علاوہ  ہماری فضائیہ کے دو جنگی طیاروں کے بیڑے بھی سعودی عرب سے رخصت ہو گئے ہیں جبکہ ہم خلیج بصرہ میں بھی اپنی قوت میں کمی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 امریکہ میں اس صورت حال کو بعض عہدے داروں کی طرف سے یہ خیال کیا گیا ہے کہ اب ایران امریکی مفادات کےلیےخطرہ نہیں ہے جبکہ دوسری جانب  بعض یہ دعوی کر رہے ہیں تیل کی قیمتوں پر سعودی عرب کی من مانی نے امریکہ کو یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیاہے۔

  



متعللقہ خبریں