اتحادی قوتوں نے 42 روز بعد حوثیوں کا آئل ٹینکر رہا کر دیا

حوثیوں کے ٹی وی المصیرہ نے متعلقہ جہاز کمپنی کے توسط سے خبر دی ہے کہ  اس  آئل  ٹینکر کو  بیالس روز تک جازان کی بندرگاہ پر یرغمال بنانے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے جو کہ اب الحدیدہ کی جانب رواں دواں ہے

1405833
اتحادی قوتوں نے 42 روز بعد حوثیوں کا آئل ٹینکر رہا کر دیا

ایرانی نواز حوثیوں کے ایک بارہ ٹن وزنی  آئل ٹینکر کو سعودی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے بیالیس روز بعد رہا کر دیا ہے۔

حوثیوں کے ٹی وی المصیرہ نے متعلقہ جہاز کمپنی کے توسط سے خبر دی ہے کہ  اس  آئل  ٹینکر کو  بیالس روز تک جازان کی بندرگاہ پر یرغمال بنانے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے جو کہ اب الحدیدہ کی جانب رواں دواں ہے ۔

 حوثیوں نے اس سے قبل  اتحادی قوتوں پر الزام لگایا تھا کہ اقوام متحدہ کی اجازت کے باوجود یمن آنے والے پٹرول اور خوراک سے لدے بیس بحری جہازوں  پر اس نے قبضہ کر رکھا ہے البتہ اس حوالے سے اتحادی قوتوں نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں