یمن:ٖ حوثیوں نے اتحادی قوتوں کا جاسوس طیارہ مار گرایا

حوثیوں کے حامی ٹی وی چینل المصیرہ  کے مطابق  الحدیدہ میں دشمنانہ کاروائی کے نتیجے میں  اتحادی  قوتوں کا جاسوس طیارہ مار گرایا  گیا ہے جس پر اتحادی قوتوں نے اب تک بیان نہیں  دیا ہے۔

1401606
یمن:ٖ حوثیوں نے اتحادی قوتوں کا جاسوس طیارہ مار گرایا

 یمن میں حو ثیوں نے الحدیدہ شہر میں سعودی زیر قیادت اتحادی قوتوں کا  ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ۔

حوثیوں کے حامی ٹی وی چینل المصیرہ  کے مطابق  الحدیدہ میں دشمنانہ کاروائی کے نتیجے میں  اتحادی  قوتوں کا جاسوس طیارہ مار گرایا  گیا ہے جس پر اتحادی قوتوں نے اب تک بیان نہیں  دیا ہے۔

  اتحافی قوتوں نے  گزشتہ روز اپنے بیان میں   بتایا تھا کہ حوثیوں نے  یمن میں جنگ بندی کی  1096بار خلاف ورزی کی ہے جس کے جواب میں حوثیوں کو خاموشی اختیار رکھی اور کہا کہ اتحادی قوتوں نے ماریب اور جوف میں  ایک روز کے اندر تیس دفعہ فضائی بمباری کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں