عراق : مختلف حملوں کے دوران 4 افراد ہلاک 6 زخمی

عراق  کے صوبوں بغداد اور دیالہ  میں  مسلح حملوں    کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

1364861
عراق : مختلف حملوں کے دوران 4 افراد ہلاک 6 زخمی

عراق  کے صوبوں بغداد اور دیالہ  میں  مسلح حملوں    کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

 بغداد پولیس  کے مطابق  ، جنوب مشرقی بغداد کے بتلو نامی علاقے میں ایک ٹریفک پولیس ،  نصر نامی علاقے میں ایک عام شہری جبکہ الصدر  کے علاقے  میں  ایک سرکاری ملازم   ہلاک ہو گئے ۔

 علاوہ ازیں  شہر   کے  ایک دیگر علاقے لطیفہ میں  ہوئے دھماکے  اور مسلح حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

 وزارت دفاع  کے تحت ، ایک دیگر صوبہ دیالہ میں بھی  ہوئے مسلح حملے میں  ایک  عام شہری ہلاک اور 3 زخمی  ہوئے۔



متعللقہ خبریں