شام: اسد نواز اور روسی طیاروں کی بمباری،17 شہری ہلاک 30 زخمی

مخالفین کے مطابق ،  روسی اور اسد نواز فوجی کے طیاروں نے  گزشتہ شام   گئے  حلب  کے  قریب ادلب  کی رہائشی آبادیوں  پر حملے کیے   جس میں  17 عام شہری ہلاک  اور 30  زخمی ہو گئے

1356167
شام: اسد نواز اور روسی طیاروں کی بمباری،17 شہری ہلاک 30 زخمی

شام  میں اسد نواز  اور روسی فوجی طیاروں  نے  ادلب کے  بعض رہائشی علاقوں پر حملے کیے جن میں 17 شہری ہلاک ہو گئے۔

 مخالفین کے مطابق ،  روسی اور اسد نواز فوجی کے طیاروں نے  گزشتہ شام   گئے  حلب  کے  قریب ادلب  کی رہائشی آبادیوں  پر حملے کیے   جس میں  17 عام شہری ہلاک  اور 30  زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں