چشمہ امن آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی چھیڑا خانی

چشمہ ا من آپریشن کے مغربی اور مشرقی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کا وجود موجود ہے

1355618
چشمہ امن آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی چھیڑا خانی

وزارتِ دفاع  نے اطلاع دی ہے کہ چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /PKK کی چھیڑا خانی  کا لازمی جواب دیا گیا ہے۔

وزارت  کی جانب سے جاری  کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ روس کے ساتھ 22 اکتوبر 2019 کو طے پانے والے معاہدے کے باوجود چشمہ ا من آپریشن کے مغربی اور مشرقی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کا وجود موجود ہے۔

تنظیم گاہے بگاہے  ترک عناصر  پر فائرنگ کرتی رہی ہے، جس کا فی الفور جواب دیا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں