یمن میں فوج کی جوابی کاروائی،24 حوثی ہلاک 32 زخمی

سرکاری فوج  کے ترجمان  کرنل وداح الدبیش  نے   بتایا کہ گزشتہ  شام  حوثیوں نے الحدیدہ  کے جنوبی علاقوں  پر حملے کیے   جن کے خلاف جوابی کاروائی  میں 24 حوثی ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے

1354332
یمن میں فوج کی جوابی کاروائی،24 حوثی ہلاک 32 زخمی

 مغربی یمن    کے شہر الحدیدہ   میں  فوجی ٹھکانوں  پر  حملوں میں ملوث 24 حوثی باغی ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔

 سرکاری فوج  کے ترجمان  کرنل وداح الدبیش  نے   بتایا کہ گزشتہ  شام  حوثیوں نے الحدیدہ  کے جنوبی علاقوں  پر حملے کیے   جن کے خلاف جوابی کاروائی  میں 24 حوثی ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔

 اس دوران  سرکاری فوج  نے  جنوب مغربی   شیر طائز میں بھی حوثیوں  کے ساتھ جھڑپ ہوئی اور فوج نے بعض مقامات پر قبضہ کرلیا ۔

 یمن میں طرفین ، اقوام متحدہ   کی زیر حمایت  اسٹاک ہوم میں  6 تا 13 دسمبر 2018  کو ہوئے  مشاورتی اجلاس   ی میں جنگ بندی ، بندرگاہوں  اور طائز شہر سے متعلق  معاہدہ طےہوا تھا۔


ٹیگز: #حوثی , #یمن

متعللقہ خبریں