اسرائیل کی طرف سے غزّہ پر فضائی حملے
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزّہ کے دو مقامات پر فضائی حملے کئے
1349867
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی شہر خان یونس میں عزالدین القاسم بریگیڈ کے فوجی نقطے اور غزّہ کے وسطی علاقے دیر البلخ میں ایک زرعی اراضی کو ہدف بنایا ہے۔
خان یونس کے حملے میں ہدف کے اردگرد کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
فلسطین وزارت صحت کی طرف سے حملے میں کسی جانی نقصان کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
مذکورہ حملہ اسرائیلی فوج کی طرف سے، کل شام غزّہ سے اسرائیل کی طرف، راکٹ حملے کا اعلان کئے جانے سے مختصر عرصے کے بعد کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں