یمن: حکومت نے 10 حوثی باغی رہا کردیئے
یمن میں حوثیوں کی گرفتاری کے ذمے دار افسر عبدالقادر مرتضی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ان حوثیوں کو سعودی سرحد کے قریب جوف کے علاقے میں گرفتارکیا گیا تھا
1304805
یمن میں سرکاری فوج نے 10 حوثیوں کو رہا کر دیا ۔
یمن میں حوثیوں کی گرفتاری کے ذمے دار افسر عبدالقادر مرتضی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ان حوثیوں کو سعودی سرحد کے قریب جوف کے علاقے میں گرفتارکیا گیا تھا۔
طویل عرصے سے سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک یمن میں ایرانی نواز حوثیوں نے ستمبر سن 2014 سے دارالحکومت صنعا٫ اور دیگر علاقوں کو قبضے میں لے رکھا ہے جنہیں چھڑانے کےلیے سعودی زیر قیادت اتحادی قوتیں مارچ 2015 سے آپریشن جاری رکھےہوئےہیں۔
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں