مشرقی عراق میں داعش کا حملہ،4 فوجی ہلاک 7 زخمی

مشرقی  عراق  کے شہر دیالہ میں داعش  نے گھات لگا کر   حملہ کر دیا جس  کے نتیجے میں  4 عراقی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے

1304663
مشرقی عراق میں داعش کا حملہ،4 فوجی ہلاک 7 زخمی

مشرقی  عراق  کے شہر دیالہ میں داعش     نے گھات لگا کر   حملہ کر دیا جس  کے نتیجے میں  4 عراقی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

 عسکری ذرائع کےمطابق ،  یہ واقعہ  حنقین کے   علاقے میں  پیش آیا  جس کے بعد   جائے وقوعہ پر فوج کی اضافی کمک روانہ کر دی گئی ہے۔

 یاد رہے کہ  داعش  کرکوک، دیالہ،موصل،صلاح الدین  اور الانبار  نامی شہروں میں  اپنے حملے جاری رکھےہوئے  ہے ۔

 


ٹیگز: #داعش , #عراق

متعللقہ خبریں