یمن: حوثیوں کا ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک 6 زخمی

یمن میں ایرانی نواز حوثیوں   نے ملک کے مغربی حصے میں واقع   شہر المحہ   میں ڈرون حملہ  کیا جس میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

1301645
یمن: حوثیوں کا ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک 6 زخمی

یمن میں ایرانی نواز حوثیوں   نے ملک کے مغربی حصے میں واقع   شہر المحہ   میں ڈرون حملہ  کیا جس میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  حوثیوں  نے یہ ڈرون حملہ  ایک فوجی  گودام پر کیا ہے    جس کے نتیجے میں گودام سے  متصل  ایک لکڑی سے بنی جھونپڑی  میں   مقیم  6 عام شہری ہلاک   اور 6 زخمی ہو گئے۔

 اس حملے میں   علاوہ ازیں  قریب واقع ڈاکٹر زود آوٹ بارڈرز  کے اسپتال کو بھی نقصان پہنچا مگر وہاں متعین طبی عملہ محفوظ رہا ۔



متعللقہ خبریں