فلسطین نے چشمہ امن آپریشن کی مذمت نہیں کی : ریاض المالکی

فلسطینی  وزیر خارجہ ریاض  المالکی  نے  کہا ہے کہ"     چشمہ امن  آپریشن"   کی مذمت کا دعوی بے بنیاد ہے اور ہماری حکومت نے شمالی شام سے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے

1286268
فلسطین نے چشمہ امن آپریشن کی مذمت نہیں کی :  ریاض المالکی

فلسطینی  وزیر خارجہ ریاض  المالکی  نے  کہا ہے کہ"     چشمہ امن  آپریشن"   کی مذمت کا دعوی بے بنیاد ہے ۔

 مالکی نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ   ہماری حکومت نے    شمالی شام سے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے   جبکہ عرب لیگ  کے اس آپریشن سے متعلق  ہنگامی اجلاس  کے مطالبے   کے جواب میں  کہا کہ    ہم فلسطین  کی حیثیت سے اس قسم کے اجلاسوں میں ہمیشہ سے شرکت کرتے ہیں۔

 دریں اثنا٫  عرب لیگ کے  نائب سیکریٹری جنرل حسام  زکی  نے اعلان کیا ہے کہ   عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 12 اکتوبر کو ہوگا۔



متعللقہ خبریں