ترک صدارتی ترجمان کی شام کے امریکی نمائندے سے ملاقات،اہم معاملات پرغور

ترک صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن نے   شام کےلیے امریکہ کے خصوصی ایلچی  جیمز جیفری سے ملاقات کی جس میں  شام میں ایک محفوظ علاقے کے قیام اوروہاں  پائیداربحالی امن کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا

1276114
ترک صدارتی ترجمان کی شام کے امریکی نمائندے سے ملاقات،اہم معاملات پرغور

ترک صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن نے   شام کےلیے امریکہ کے خصوصی ایلچی  جیمز جیفری سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات نیو یارک میں ہوئی جس میں شام کی موجودہ صورت حال  اور وہاں  کی سیاسی پیش رفت اور دستور ساز کمیٹی کے قیام  پر تبادلہ خیال   کیا گیا۔

 علاوہ ازیں  اس ملاقات میں   ترکی کی حساسیت اور  شام میں ایک محفوظ علاقے کے قیام  پر مبنی امریکہ کی توقعات   اور شام میں  پائیدار  بحالی امن    کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں