عراقی شیعہ لیڈر مقتدی الصدر ایران میں،خامنہ آئی سے ملاقات

عراق میں  تحریک الصدرہ کے لیڈر مقتدی الصدر  نے ایران کے مذہبی رہنما   علی خامنہ آئی  اور ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی شاخ   القدس بریگیڈ  کے کمانڈر قاسم سلیمان سے ملاقات کی

1267346
عراقی شیعہ لیڈر مقتدی الصدر ایران میں،خامنہ آئی سے ملاقات

عراق میں  تحریک الصدرہ   کے لیڈر مقتدی الصدر  نے ایران کے مذہبی رہنما   علی خامنہ آئی  اور ایرانی پاسداران انقلاب    کی ذیلی شاخ   القدس   بریگیڈ  کے کمانڈر قاسم سلیمان سے ملاقات کی ۔

 فارس خبر ایجنسی کے مطابق ،   یہ ملاقات   اس لیے بھی اہم ہے کہ مقتدی الصدر   ایران   کے خلاف  منفی  تاثر رکھتے ہیں ۔

یاد رہے کہ المقتدی الصدر    نے گزشتہ  جمعرات  اپنے بیان مین  دھمکی دی تھی  کہ وہ بغداد حکومت     کی حمایت ختم  کر دیں گے ۔

  اپنے دورہ ایران کے دوران  انہوں نے  قُم شہر میں محرم الحرام کی تقریبات کے سلسلے میں   راہگیروں میں  مفت لنگر بھی تقسیم کیا تھا۔

  مقتدی الصدر     کی تحریک اس وقت 53 ارکان کے ساتھ  عراقی پارلیمان میں موجود ہے ۔



متعللقہ خبریں