سعودی اتحادی قوت کی فوجی کارواَئی،حوثیوں کے ٹھکانے نشانے پر

سعودی ٹی وی الاخباریہ  کے مطابق ، اتحادی قوتوں نے عوام کو متنبہ کرتے ہوئے صنعا٫ کےاُن  بعض اہداف کو نشانہ بنایا  ہے جو کہ حوثیوں کے زیر کنٹرول ہیں

1255295
سعودی اتحادی قوت کی فوجی کارواَئی،حوثیوں کے ٹھکانے نشانے پر

سعودی عرب کی  زیر قیادت  اتحادی فوج  نے حوثیوں کے زیر قبضہ  صنعا٫ کی آزادی کے لیے  فوجی کاروائی شروع کر دی ہے۔

 سعودی ٹی وی  الاخباریہ  کے مطابق ، اتحادی قوتوں نے عوام کو متنبہ کرتےہوئے   صنعا٫ کےاُن  بعض اہداف  کو نشانہ  بنایا  ہے جو کہ حوثیوں کے زیر کنٹرول ہیں۔

 دریں اثنا٫ صنعا٫  کے مقامی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  اتحادی فوج کے طیاروں   نے  گزشتہ شام   جنوبی علاقوں  جبل اسود اور  جبل عطان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ  بنایا ہے۔

حوثیوں نے  اس بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں