ایک نیم خود مختار فلسطین کا قیام ممکن ہوسکتا ہے: امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈیوڈ فرائد مین نے کہا  ہے  کہ فلسطینی ریاست نہیں بلکہ ایک نیم خود مختار  فلسطینی انتظامیہ   کی حمایت  کی جا سکتی ہے

1245798
ایک نیم خود مختار فلسطین کا قیام ممکن ہوسکتا ہے: امریکی سفیر

 امریکہ   نے کہا  ہے  کہ فلسطینی ریاست نہیں بلکہ ایک نیم خود مختار  فلسطینی انتظامیہ   کی حمایت  کی جا سکتی ہے ۔

 اس بات کا اظہار تل ابیب میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فرائد مین  نے سی این این  سے گفتگوکے دوران  کیا ۔

 امریکی سفیر نے کہا کہ  ہم   فلسطین کی نیم خود مختار  اور عوامی حکومت  کی  حیثیت  کو  تسلیم کر سکتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے یک صد سالہ منصوبے    کی تفصیلات  اس سال منظر عام پر آ جائیں گی  اور ہمارا  نہیں خیال کہ اسرائیل بھی ایک ریاستی حل کی تائید کرتاہے۔

 فرائد مین    خیال ظاہر کیا کہ   فلسطین کی آزادی    کالفظ جتنا استعمال ہوگا نقصان بھی اتنا ہی بڑھے گا۔



متعللقہ خبریں