اسرائیلی مظالم کی حد تجاوزکرچکی، ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے:حماس

حماس کے ترجمان عبدالطیف  ال کانو نے اپنے  تحریر ی بیان میں  کہا ہے کہ اگر اسرائیل  نے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا  جاری  رکھا  تو ہمیں  بھی قدم اٹھانا پڑے گا

1234527
اسرائیلی مظالم کی حد تجاوزکرچکی، ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے:حماس

حماس نے   متنبہ کیا ہے کہ  اگر اسرائیل نے فلسطینیوں پر حملے نہ روکے تو ہمارے صبر کا  پیمانہ بھی لبریز ہو سکتا ہے۔

 حماس   کے ترجمان عبدالطیف  ال کانو نے اپنے  تحریر ی بیان میں  کہا ہے کہ    اگر اسرائیل  نے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا  جاری  رکھا  تو ہمیں  بھی قدم اٹھانا پڑے گا۔

 الکانو   نے عزت الدین غسام بریگیڈ کے محمود الادہم      کو  شمالی غزہ میں شہید کرنے کی ذمے داری بھی اسرائیل پر ڈالی   اور کہا کہ  اسرائیلی مظالم   مسلسل ہمارے صبرکو آزما  رہے ہیں    جو کہ   آپے سے باہر ہو سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں