پاسداران انقلاب ایران کی گاڑی پر مسلح حملہ،3 فوجی ہلاک

ایران  میں پاسداران انقلاب ایران  کی گاڑی   پر مسلح حملے میں  3 فوجی ہلاک ہو گئے

1233054
پاسداران انقلاب ایران کی گاڑی پر مسلح حملہ،3 فوجی ہلاک

ایران  میں پاسداران انقلاب ایران  کی گاڑی   پر مسلح حملے میں  3 فوجی ہلاک ہو گئے۔

 ایرانی سرکاری  میڈیا کےمطابق ، صوبہ  مغربی آذربائیجان         سے ملحقہ پران شہر  قصبے میں   یہ واقعہ پیش آیا ۔

 اس مسلح حملے میں  3 فوجی  ہلاک اور 1 فوجی زخمی ہوگیا  ۔

اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں