شام میں سرکاری دستوں کا شدید جانی نقصان

شام حریت پسندوں   اور دیگر گرپوں کے درمیان طویل عرصے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران  مخالف فوجیوں نے 900 سرکاری  فوجیوں جن میں 150 اعلیٰ فوجی افسر بھی شامل ہیں ہلاک کردیا ہے

1230822
شام میں سرکاری دستوں  کا شدید جانی نقصان

شام میں  بشارالاسد   انتظامیہ کے مخالف گروپوں نے سرکاری انتظامیہ   اور فوجیوں پر حملہ کرتے ہوئے والے فوج کم از کم  دو  سو  فوجی ہلاک کردیے گئے ہیں۔  

شام حریت پسندوں   اور دیگر گرپوں کے درمیان طویل عرصے سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ دو ماہ کے دوران  مخالف فوجیوں نے 900 سرکاری  فوجیوں جن میں 150 اعلیٰ فوجی افسر بھی شامل ہیں ہلاک کردیا ہے۔

شام میں طوعیل عرصے سے جاری خانہ جنگی کی وجہ سے  ابھی تک علاقے میں امن کی قیام کی کی جانے والی کوشش بار آور ثابت نہیں ہوئی  ہیں۔

علاقے میں مختلف گروپوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں