یورپ اپنے وعدوں کا پاس رکھے ہم بھی معاہدے کا احترام کریں گے:جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ  محمد جواد ظریف نے  کہا ہے کہ ایک جامع اور مشترکہ  منصوبے کے طور پر  اس جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری  کا دارومدار  یورپی ممالک  کےتہران   سے متعلق  اپنے اقتصادی وعدوں  کو پورا کرنے  پر ہے

1229089
یورپ اپنے وعدوں کا پاس رکھے ہم بھی معاہدے کا احترام کریں گے:جواد ظریف

 ایرانی وزیر خارجہ  محمد جواد ظریف نے  کہا ہے کہ ایک جامع اور مشترکہ  منصوبے کے طور پر  اس جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری  کا دارومدار  یورپی ممالک  کےتہران   سے متعلق  اپنے اقتصادی وعدوں  کو پورا کرنے  پر ہے ۔

 ظریف نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں   مطالبہ کیا کہ E-3 نامی  اس جوہری معاہدے میں شامل  تمام ممالک ہمارے ساتھ  طے شدہ      اپنے اقتصادی وعدوں کو پورا کریں ۔

یاد رہے کہ واشنگٹن انتظامیہ  نے گزشتہ سال   سن 2015 میں طے شدہ جوہپری معاہدے کو یک طرفہ طور پر منسوخ  کرتےہوئے  ایران کےخلاف پابندیاں عائد کر دی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں