اسرائیلی فوجی 15 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

اسرائیلی فوج کے مطابق  دریائے اردن کے  مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ روز  مارے گئے چھاپوں کے  دوران تخریب کاری کے الزامات میں  15 فلسطینیوں کو گرفتارکرتےہوئے قریبی پولیس مرکز لے جایا گیا

1229373
اسرائیلی فوجی 15 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے

اسرائیلی قوتوں نے  مقبوضہ علاقوں  سے 15 فلسطینی گرفتارکیے گئے۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق  دریائے اردن کے  مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ روز  مارے گئے چھاپوں کے  دوران تخریب کاری کے الزامات میں  15 فلسطینیوں کو گرفتارکرتےہوئے قریبی پولیس مرکز لے جایا گیا ۔

 اسرائیلی فوج مختلف بہانوں سے چھاپوں  کی آڑ میں  فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے  ۔

 



متعللقہ خبریں