جوہری معاہدے کی منظوری سے قبل ہی پامالی کا امریکی دعوی،ایران کا مختصرجواب

واشنگٹن انتظامیہ نے  کہا ہے کہ   تہران حکومت کی طر ف سے  جوہری معاہدے سے قبل بھی  اس   کی بعض شرائط کی پامالی کی گئی تھی جس کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صرف "کیا واقعی" کہنے پر اکتفا کیا

1228651
جوہری معاہدے کی منظوری سے قبل ہی پامالی کا امریکی دعوی،ایران کا مختصرجواب

واشنگٹن انتظامیہ نے  کہا ہے کہ   تہران حکومت کی طر ف سے  جوہری معاہدے سے قبل بھی  اس   کی بعض شرائط کی پامالی کی گئی تھی ۔

 اس بیان کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ   جواد ظریف نے    اپنے ٹویٹر  پیغام  پر     ایک جملے میں جواب دیا اور صرف لکھا  کہ"  کیا  واقعی "

یاد رہے کہ افزود شدہ  یورینیئم کی 300 کلوگرام  مقرر کردہ  مقدار  کو بڑھانے  کے اعلان کے بعد  وائٹ ہاوس نے  اپنے بیان میں   کہا تھا   کہ  جوہری معاہدے کو قبول کرنے سے قبل  بھی ایران نے  بعض شرائط کی پامالی کی تھی ۔

اس بیان  کا  سوشل میڈیا پر  کافی  مذاق بھی بنا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں