السیسی پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی،32 ملزمان کوعمر قید کی سزا

مصر کی عسکری عدالت  نے صدر عبدالفتاح السیسی  پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 32 ملزمان کوقید با مشقت دینے کا  حکم سنایا ہے

1217861
السیسی پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی،32 ملزمان کوعمر قید کی سزا

مصر کی عسکری عدالت  نے صدر عبدالفتاح السیسی  پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 32 ملزمان کو   قید با مشقت دینے کا  حکم سنایا ہے ۔

سرکاری اخبار"  الاحرام" کےمطابق،  قاہرہ کی  عسکری عدالت نے  اپنا فیصلہ سنا دیا ہے   لیکن     مصروی  قوانین کی رو سے یہ حتمی فیصلہ نہیں ہوگا  جبکہ  ملزمان کو اپنے وکلا ٫ کے ذریعے  60 روز کے اندر فیصلے   پر اعتراض کرنے   کی اجازت ہوگی ۔



متعللقہ خبریں