فلسطینیوں کی املاک ناجائز ہیں، انہیں گرادو:اسرائیلی حکام

اسرائیلی قوتوں نے  مقبوضہ  مغربی کنارے  میں  واقع الخلیل اور  بیت اللحم میں  فلسطینوں    کی املاک کو ناجائز قرار دیتےہوئے مسمار کر وادیا

1216485
فلسطینیوں کی املاک ناجائز ہیں، انہیں گرادو:اسرائیلی حکام

اسرائیلی قوتوں نے  مقبوضہ  مغربی کنارے  میں  واقع الخلیل اور  بیت اللحم میں  فلسطینوں    کی املاک کو ناجائز قرار دیتےہوئے مسمار کر وادیا ۔

اس واقعے پر طیش میں آنے والے فلسطینیوں   کی  اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپ بھی ہوئی۔

 فلسطینی حکام   کے مطابق ، اسرائیلی حکام نے گزشتہ سال سے اب تک  مقبوضہ علاقوں میں    فلسطینیوں       کی 538 املاک مسمار کروادی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں