اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی فضائیہ نے  اپنے ٹویٹر بیان میں بتایا کہ ہمارے جنگی طیاروں نے حماس کے ایک عسکری مرکز کی مختلف شاخوں کو نشانہ بنایا ہے  تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

1193448
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری

  اسرائیلی طیاروں  نے شمالی غزہ  کے بعض علاقوں  پر فضائی حملے کئے۔

 اسرائیلی فضائیہ نے  اپنے ٹویٹر بیان میں بتایا کہ   ہمارے جنگی طیاروں   نے  حماس کے ایک   عسکری مرکز کی مختلف شاخوں کو نشانہ بنایا ہے  تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 گزشتہ روز اسرائیلی  اخبارات  کا لکھنا تھا  کہ غزہ سے اڑائے جانے والے بعض آتش گیر غباروں  کے پھٹ جانے کی وجہ سے اسرائیل کی زرعی اراضیوں میں آگ لگ گئی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں