شام:دہشتگردوں کی بربریت،سرعام نوجوان جوڑے کو قتل کر ڈالا

شمالی شام کے صوبے  حاسکہ  پر قابض  دہشت گرد تنظیم  وائی پی جی   کے شر پسندوں نے  ایک عرب شخص اور اس کی اہلیہ کو  سر عام  قتل کر دیا

1193788
شام:دہشتگردوں کی بربریت،سرعام نوجوان جوڑے کو قتل کر ڈالا

شمالی شام کے صوبے  حاسکہ  پر قابض  دہشت گرد تنظیم  وائی پی جی   کے شر پسندوں نے  ایک عرب شخص اور اس کی اہلیہ کو  سر عام  قتل کر دیا ۔

 یہ واقعہ  راقہ شہر میں پیش آیا جہاں   ان شر پسندوں نے   موٹر سائیکل پر سوار ایک جوڑے کو روک  کر اُن پر  گولیاں چلا دیں ۔

 بتایا گیا ہے کہ   مقتول  عرب شخص وائی پی جی    کی امریکی نواز ذیلی شاخ  ایس ڈی جی کا رکن تھا ۔



متعللقہ خبریں