پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ حسین سلامی،خامنہ آئی نے منظوری دے دی

ایران کے  روحانی لیڈر  آیت اللہ علی خامنہ آئی  نے  پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ کے طور پر حسین سلامی کا تقرر کر دیا ہے

1187690
پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ حسین سلامی،خامنہ آئی نے منظوری دے دی

ایران کے  روحانی لیڈر  آیت اللہ علی خامنہ آئی  نے  پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ کا تقرر کر دیا ہے۔

 بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی ستمبر 2007 سے پاسداران انقلاب کی سربراہی کرنے والے جنرل محمد علی جعفری کی جگہ لیں گے۔

 یہ بات اہم ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے8 اپریل کو ایرانی انقلابی محافظین کو غیرملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں  شامل کیا تھا۔

یاد رہے کہ پاسدارانِ انقلاب ایرانی جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کی نگرانی بھی کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں