اسرائیلی فوج تخریب کاریوں کے بہانے 10 فلسطینیوں کو اٹھا کر لے گئی

اسرائیلی فوج  کے مطابق، مغربی  کنارے کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ رات اسرائیلی فوجیوں نے چھاپے مارے اور تخریب کاریوں  کے  الزام کے بہانے  10 فلسطینی گرفتار کر لیے

1183314
اسرائیلی فوج  تخریب کاریوں کے بہانے 10 فلسطینیوں کو اٹھا کر لے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں سے 10 فلسطینیوں  کو گرفتار کر لیا ۔

 اسرائیلی فوج  کے مطابق، مغربی  کنارے کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ رات اسرائیلی فوجیوں نے چھاپے مارے اور تخریب کاریوں  کے  الزام کے بہانے  10 فلسطینی گرفتار کر لیے ۔

 اسرائیلی فوج مقبوضۃ علاقوں میں  گاہے بگاہے  چھاپوں کے بہانے  فلسطینیوں کو  پکڑ کے لے جاتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں