یمن: ہسپتال پر فضائی حمللہ، 4 بچوں سمیت7 افراد ہلاک

شمال مغربی یمن  کے دیہی علاقے میں واقع ایک ہسپتال  پر فضائی  حملے کے نتیجے میں  4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے

1171562
یمن: ہسپتال پر فضائی حمللہ، 4 بچوں سمیت7 افراد ہلاک

 شمال مغربی یمن  کے دیہی علاقے میں واقع ایک ہسپتال  پر فضائی  حملے کے نتیجے میں  4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

 تحفظ اطفال   نامی وقف نے   بتایا ہے کہ  یہ حملہ گزشتہ روز  السعدہ  شہر سے 100 کلومیٹر دور  کیا گیا ۔

 وقف کی صدر  ہیل تھورننگ اشمتھ  نے  اس حملےکی مذمت کرتے  ہوئے  کہا کہ   اس حملے میں بچوں اور وقف کےملازمین کو نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ  عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے  لہذا  ان حملوں کو روکنے کی ضرورت ہے ۔


ٹیگز: #یمن , #حملہ

متعللقہ خبریں