ایران اور عراق کے درمیان بلا اجرت ویزہ سہولت

ایرانی صدر حسن روحانی کے نائب  مشیر  اطلاعات پرویز اسماعیلی نے سوشل میڈیا  پر ایک بیان میں    اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ  دونوں ممالک کے عوام اگلے ماہ سے  بلا  اجرت ویزے کے ہمراہ   سفر کر سکیں گے۔

1161405
ایران اور عراق کے درمیان بلا اجرت ویزہ سہولت

 ایران اور عراق کے درمیان بلا  اجرت ویزہ سہولت   شروع ہو رہی ہے۔

 ایرانی صدر حسن روحانی کے نائب  مشیر  اطلاعات پرویز اسماعیلی نے سوشل میڈیا  پر ایک بیان میں    اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ  دونوں ممالک کے عوام اگلے ماہ سے  بلا  اجرت ویزے کے ہمراہ   سفر کر سکیں گے۔

 یاد رہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی   عراق کے دورے پر ہیں جنہوں نے صدر برہم صالح   اور وزیراعظم  عادل المہدی سے اس بابت  مشاورت کی تھی ۔

 امکان ہے کہ  صدر روحانی  آج نجف   میں اہل تشیع کے مذہبی رہنما آیت اللہ  علی السیستانی  اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں