اسرائیلی جنگی طیارے کا غزہ پر حملہ

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ   اسرائیلی جنگی طیارے نے  یہ حملہ مشرقی غزہ  میں   ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران  کیا  جس میں  دو میزائل  داغے گئے  البتہ   اس حملے میں  کسی قسم کا جانی  نقصان نہیں ہوا

1149748
اسرائیلی جنگی طیارے کا غزہ پر حملہ

  اسرائیلی  فضائیہ  کے ایک جنگی طیارے  مشرقی غزہ پر حملہ کر دیا ۔

 عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ   اسرائیلی جنگی طیارے نے  یہ حملہ مشرقی غزہ  میں   ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران  کیا  جس میں  دو میزائل  داغے گئے  البتہ   اس حملے میں  کسی قسم کا جانی  نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہاہے کہ   یہ حملہ غزہ کی سرحد کے قریب   یہودی بستیوں     کی طرف اڑائے گئے آتش گیر غباروں    کے  جواب میں کیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں