قطری فوجی مشقوں کےلیے سعودی عرب میں

قطری فوجیوں  کا ایک  گروپ "   الجزیرہ ڈھال  "10  نامی مشترکہ  فوجی مشقوں کے سلسلے میں  سعودی عرب   کے عبدالعزیز فوجی اڈے پر پہنچا  جن کا استقبال  سعودی فوجی جرنیل ناصر ابراہیم السلیم  نے کیا

1149609
قطری فوجی مشقوں کےلیے سعودی عرب میں

قطری فوجیوں         کا ایک  گروپ   "   الجزیرہ ڈھال  "10  نامی مشترکہ  فوجی مشقوں کے سلسلے میں  سعودی عرب   کے عبدالعزیز فوجی اڈے پر پہنچا  جن کا استقبال  سعودی فوجی جرنیل ناصر ابراہیم السلیم  نے کیا ۔

 قطری محکمہ دفاع  کےمطابق ،  خلیج میں ان مشقوں کا مقصد  مشترکہ فوجی حکمت عملی   پر مبنی منصوبوں کے علاوہ  خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک کے درمیان  یک جہتی  کو فروغ دینا ہے۔

  بتایا گیا ہے کہ یہ مشقیں  12 مارچ تک جاری رہیں گی ۔

 



متعللقہ خبریں