سعودی عرب کی دمشق میں اپنا سفار خانہ دوبارہ سے کھولنے کی خبروں کی تردید

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں سعودی عرب کے سفارتخانے کھولنے سے متعلق وزیر خارجہ ابراہیم العساف سے منسلک بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے

1125646
سعودی عرب کی دمشق میں اپنا سفار خانہ دوبارہ سے کھولنے کی خبروں کی تردید

سعودی عرب نے شام میں  سفارت خانے کو کھولنے سے متعلق  تمام  خبروں   کی تردید کی ہے۔

 سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں سعودی عرب کے سفارتخانے کھولنے سے متعلق وزیر خارجہ ابراہیم العساف سے منسلک بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 مشرق وسطیٰ کے متعدد میڈیا میں سعودی عرب کے جمعرات کے روز شام کے دارالحکومت دمشق میں سفارتخانہ کھولنے کی خبروں کے دعوے کیے جا رہے تھے۔



متعللقہ خبریں