شام میں ایرانی مداخلت کی امریکی حمایت کا بیان،اسرائیلی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ     کی طرف سے شام میں ایرانی  مداخلت  کی حمایت  پر مبنی بیان  نے اسرائیل میں کھلبلی مچا دی

1118862
شام میں ایرانی مداخلت کی امریکی حمایت کا بیان،اسرائیلی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ     کی طرف سے شام میں ایرانی  مداخلت  کی حمایت  پر مبنی بیان  نے اسرائیل میں کھلبلی مچا دی ۔

 اسرائیلی اخبار یدی ہوتھ اخرونوتھ     کے مطابق ، ایک اعلی اسرائیلی عہدے دار  کا کہنا ہے کہ   اس قسم کا  امریکی بیان  ہمارےلیے  تعجب سے کم نہیں    جو کہ افسوس ناک بھی ہے ۔

 عہدے دار کا مزید کہنا  ہے کہ  اس  بیان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا   اور ہم شام میں ایرانی فوج کی موجودگی    کے خلاف سخت اقدامات لینا جاری رکھیں گے۔



متعللقہ خبریں