اسرائیلی فوج کا غزہ پر حملہ خاتون اوراس کا شیرخوار بچہ شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ  روز غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک جگہ پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں  فلسطینی ماں بچہشہید ہوگئے ہیں

1028597
اسرائیلی فوج کا غزہ پر حملہ خاتون اوراس کا شیرخوار بچہ شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ  روز غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک جگہ پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں  فلسطینی ماں بچہشہید ہوگئے ہیں۔

 فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان  اشرف القدرہ  نے بتایا ہے کہ  اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے عین وسط  میں واقع  الجعفر الاوی  نامی  علاقے حملہ کرتےہوئے اناس محمد احماس نامی ا یک حاملہ خاتون اور   اس کے ڈیڑھ سالہ بچے بیان   کو شہید جبکہ شوہر محمد کو زخمی کر دیا ۔

 القدرہ کا کہنا ہے کہ  گزشتہ شام تک  ہونے والے اسرائیلی حملوں میں ہلاک شدگان کی تعداد 12 ہو گئی ہے ۔

 اسرائیلی فوج  اس سے پیشتر اعلان کر چکی تھی کہ  اس نے غزہ کے 12 علاقوں پر حملے کیے ہیں۔



متعللقہ خبریں