اسرائیل کا حملہ:حماس کے دو عسکریت پسند شہید

ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے دو عسکریت پسند شہید ہو گئے ہیں جس کی تصدیق عزالدین القسام نے کر دی ہے

1027390
اسرائیل کا حملہ:حماس کے دو عسکریت پسند شہید

ایک اسرائیلی حملے میں حماس کے دو  عسکریت پسند شہید ہو گئے ہیں۔

 فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ آج ایک اسرائیلی ڈرون کے ذریعے یہ کارروائی کی گئی ہے ۔

 حماس کی عسکری  شاخ  عز الدین القسام بریگیڈ نے تصدیق کی ہے کہ شہدا٫ کے نام  احمد مرجان اور عبدالحفیظ الصلاوی تھے۔

 اسرائیلی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی غزہ پٹی سے ہونے والے ایک حملے کے رد عمل میں کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں