یمن:عدن شہر میں بم دھماکہ،2 شہری ہلاک

یمن  کے شہر عدن  میں بم دھماکہ ہوا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 فوجی  زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے

1018425
یمن:عدن شہر میں بم دھماکہ،2 شہری ہلاک

یمن  کے شہر عدن  میں بم دھماکہ ہوا جس میں 2 شہری ہلاک ہو گئے۔

 پولیس ذرائع  کے مطابق ،  یہ دھماکہ   القصر  ہوٹل کے سامنے  ایک چیک پوائنٹ کے قریب  ہوا جس میں  ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔

 اس دھماکے میں  4 فوجی  زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے ۔

بعد ازاں  حفاظتی اہلکاروں نے   جائے وقوعہ پر  نجی گاڑیوں اور راہگیروں   کا داخلہ بند کر دیا  ۔

 



متعللقہ خبریں