یمن، حوثیوں نے حملی کرتے ہوئے تین دو شہریوں کو ہلاک کر دیا

طائز شہر کے مشرقی علاقوں میں مورچے بنانے والے  حوثی عسکریت پسندوں نے الا محافظہ محلے  کے ایک مکان کو توپ کے گولے سے نشانہ بنایا

1003994
یمن، حوثیوں نے حملی کرتے ہوئے تین دو شہریوں کو ہلاک کر دیا

یمن کے جنوب مغربی شہر طائز میں حوثیوں  کے حملے میں 2 شہری ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

طائز شہر کے مشرقی علاقوں میں مورچے بنانے والے  حوثی عسکریت پسندوں نے الا محافظہ محلے  کے ایک مکان کو توپ کے گولے سے نشانہ بنایا۔

اس حملے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے جبکہ  تین زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی کنبے سے ہے۔

دوسری جانب اسی شہر کے جنوبی علاقے میں حکومتی دستوں اور حوثی عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں  حوثیو ں کا ایک کمانڈر مار ا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں