مقبوضہ دریائے اردن:اسرائیلی فوجی 17 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

سرائیلی فوجی مقبوضہ دریائے اردن  سے 17 فلسطنیوں کو گرفتار کر کے لے گئے جن کا دعوی تھا کہ یہ 17 فلسطینی بعض شر انگیز کاروائیوں میں ملوث تھے  جن میں 3 سابقہ قیدی بھی شامل ہیں

1001633
مقبوضہ دریائے اردن:اسرائیلی فوجی 17 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

  اسرائیلی فوجی مقبوضہ دریائے اردن  سے 17 فلسطنیوں کو گرفتار کر کے لے گئے۔

 خبر کے مطابق ، اسرائیلی فوجیوں کا دعوی تھا کہ یہ 17 فلسطینی بعض شر انگیز کاروائیوں میں ملوث تھے  جن میں 3 سابقہ قیدی بھی شامل ہیں۔

  اسرائیلی فوجیوں  کا حیلے بہانے سے فلسطینوں کو  گرفتارکرنا معمول بن چکا ہے جس کے نتیجے میں   6 ہزار فلسطینی مختلف اسرائیلی جیلوں میں بند ہیں۔

 



متعللقہ خبریں