ایران، معاشی مسائل اورزرمبادلہ کے بلند نرخوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہڑتال کے دوران ہنگامہ آرائی کی کوشش میں ہونےو الے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

1000611
ایران، معاشی مسائل اورزرمبادلہ کے بلند نرخوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ایرانی  دارالحکومت تہران میں   دکانداروں  کے ایک گروپ نے اقتصادی مسائل اور زرِ مبادلہ کے نرخوں میں حد درجے اضافے  کے خلاف احتجاج کی غرض سے  ایک بار پھر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی ہے۔

دارالحکومت   کے "تہران گرینڈ بازار"  کی زیادہ تر دکانیں آج بھی بند ہیں۔

تہران  کے اٹارنی جنرل عباس جعفری دولت آبادی  نے اطلاع دی ہے کہ دکانداروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال  کے دوران ہنگامہ آرائی کی کوشش میں ہونے والے  بھاری تعداد میں لوگوں کا تعین  کرتے ہوئے  انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں