سعودی شہرجازان پر کیا گیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی عرب کی فضائی دفاعی قوت نے گزشتہ روز  یمن سے حوثی باغیوں کے سرحدی شہر جازان کی جانب داغے گئے ایک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے

990184
سعودی شہرجازان پر کیا گیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی عرب کی فضائی دفاعی قوت نے گزشتہ روز  یمن سے حوثی باغیوں کے سرحدی شہر جازان کی جانب داغے گئے ایک میزائل کو فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا ہے۔

حوثی شیعہ باغیوں کا دو روز میں جازان کی جانب یہ دوسرا میزائل حملہ تھا ۔

یاد رہے کہ  دو روز قبل بھی اسی شہر پر یمن سے  داغا  گیا ایک میزائل گرنے سے تین سعودی  شہری ہلاک ہوگئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں