شام: عزیز قصبہ بڑی تباہی سے بچ گیا،کاربم حملہ ناکام

مخالفین کے زیر کنٹرول  اس قصبے میں  پولیس کو بم سے بھری گاڑی  کی  موجودگی کی  اطلاع ملی  جس کے نتیجے میں  پولیس نے بر وقت کاروائی  کرتےہوئے اس گاڑی کا   پتہ لگایا اور ناکارہ بنا دیا

985393
شام: عزیز قصبہ بڑی تباہی سے بچ گیا،کاربم حملہ ناکام

 ترکی کی سرحد سے ملحقہ  شامی قصبے عزیز میں بم سے بھری گاڑی  کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔

 مخالفین کے زیر کنٹرول  اس قصبے میں  پولیس کو بم سے بھری گاڑی  کی  موجودگی کی  اطلاع ملی  جس کے نتیجے میں  پولیس نے بر وقت کاروائی  کرتےہوئے اس گاڑی کا   پتہ لگایا اور ناکارہ بنا دیا ۔

 اس بارے میں پولیس  کمشنر  احمد زیدان نے  بتایا کہ  قصبے   کے تمام داخلی اور خارجی   راستوں   پر کیمرے نصب ہیں تاہم،  ہماری ٹیم   اس واقعے میں  ملوث افراد کی گرفتاری کےلیے کوششیں کر رہی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں