غزہ سے فضائی حملوں کا دعوی ،اسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

اسرائیلی  فوج کے تر جمان  آویشائی  آدرائی نے ٹویٹ کیا ہے کہ  آج صبح  غزہ سے اسرائیلی علاقوں پر 25 مارٹر گولے داغے گئے  جن کی اکثریت کو ہمارے  ڈوم دفاعی نظام  نے  تباہ کر دیا

981025
غزہ سے فضائی حملوں کا دعوی ،اسرائیلی فوج کی دوڑیں لگ گئیں

 اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ  غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے مختلف علاقوں  پر  فضائی حملے کیے گئے ۔

اسرائیلی  فوج کے تر جمان  آویشائی  آدرائی نے   ٹویٹ کیا ہے کہ  آج صبح  غزہ سے اسرائیلی علاقوں پر 25 مارٹر گولے داغے گئے  جن کی اکثریت کو ہمارے  ڈوم دفاعی نظام  نے  تباہ کر دیا ۔

 ایک دیگر ذرائع کا کہنا ہے کہ  آج صبح غزہ  سے متصل سرحدی  علاقوں پر   وہاں سے راکٹ حملے کیے  گئے تاہم  اس بارے میں  فلسطینی حکومت نے کوئی  تبصرہ نہیں کیا ہے ۔

 یاد رہے کہ  حالیہ دو روز کے دوران   اسرائیل کی جانب سے  حماس اور جہاد اسلامی   تنظیم کے  بعض مراکز  پر  اسرائیلی حملوں میں 4 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں