یمن، ضرورتمندوں اور پناہ گزین کو افطاریہ اور افطاری کی امداد
یمن میں جاری خانہ جنگی کے مارے عوام میں رمضان المبارک کا جذبہ دین سلام کی طاقت کا مظہر ہے
973635
انسانی حقوق و حریت امدادی انجمن نے مشرقی یمن کے ضلع ہدرامیوت میں تقریباً 1500 افراد کو افطاری دی۔
انجمن نے علاقے میں عوام کے مسائل میں تحفیف لانے کے زیر مقصد عمل درآمد کردہ منصوبوں کے دائرہ عمل میں اسی علاقے کے شہر سیون میں ضرورتمندوں اور پناہ گزینوںمیں 400 غذائی پیکٹ بھی تقسیم کیے۔
طویل عرصے سیاسی عدم استحکام کے شکار یمن میں ملکی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں لینے کے درپے حوثیوں نے سن 2014 سے ابتک دارالحکومت صنا سمیت بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی قیادت کی اتحادی قوتیں مارچ 2015 سے اس ملک کی منتخب انتظامیہ سے منسلک فورسسز سے تعاون کر رہی ہیں۔
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں