دریائے اردن: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پراصلی گولیاں چلادیں،5 فلسطینی زخمی

دریائے اردن  کے  مختلف علاقوں  میں  اسرائیلی  فوجیوں اور فلسطینیوں  کے درمیا ن ہونے والی جھڑپوں میں فوجیوں  نے  اصلی  اور ربڑ کی گولیوں   کا استعمال کیا  جس سے 5 فلسطینی  زخمی ہو گئے

943326
دریائے اردن: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پراصلی گولیاں چلادیں،5 فلسطینی زخمی

دریائے اردن  کے  مختلف علاقوں  میں  اسرائیلی  فوجیوں   اور فلسطینیوں  کے درمیا ن ہونے والی جھڑپوں     میں  فوجیوں  نے  اصلی  اور ربڑ کی گولیوں   کا استعمال کیا  جس سے 5 فلسطینی  زخمی ہو گئے۔

 فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق ، یہ فلسطینی ٹانگوں  پر  اصلی گولیاں لگنے  سے زخمی ہوئے  جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  ایک نوجوان  ربڑ کی گولی گردن میں   لگنے سے زخمی ہوا جسے اسرائیلی فوج گرفتار کر کے لے گئی ۔

 



متعللقہ خبریں