ایران میں 5.3 کی شدت سے زلزلہ

زلزلہ دن ایک بجکر  پانچ منٹ پر آیا اور اس کی زیر زمین گہرائی 8 کلومیٹر  ریکارڈ کی گئی ہے

942140
ایران میں 5.3 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے صوبہ کریمان شاہ سے منسلک شہر سرپول زہاپ  میں 5.3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ دن ایک بجکر  پانچ منٹ پر آیا اور اس کی زیر زمین گہرائی 8 کلومیٹر  ریکارڈ کی گئی ہے۔

سرپول زہاپ کے گورنر دفتر کے مطابق امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے ۔

زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں